Bengali Fish Curry Recipe In Urdu

بنگالی فش کری بنانے کی ترکیب

Bengali Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کلو (بوٹیاں ، بنوادیں)
2 گھی پیالی
3 ہرا مصالحہ چار کھانے کے چمچے (ہری مرچ، لہسن اور ہرا دھنیا)
4 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے یا حسب ذائقہ ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 رائی (ثابت) چائے کا چمچہ
7 کری پتے دس عدد
8 املی کا پیسٹ پیالی یا حسب ذائقہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 ہرا دھنیا اور ہری مرچ گار نشنگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کر کے رائی کا بگھار لگا کر کری پتے بھی ڈال دیں
  2. 2 اب ہرا مصالحہ دھنیا پاؤڈر ہلدی اور لال مرچ ڈال کر تھوڑا دیر بھون لیں اور مچھلی کے ساتھ نمک بھی ڈال دیں
  3. 3 اچھی طرح بھون کر دو کپ پانی ڈال دیں
  4. 4 ایک یادو ابال آنے کے بعد املی کا پیسٹ ڈال دیں
  5. 5 ہلکی آنچ کر کے دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں
  6. 6 ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنشنگ کر لیں

متعلقہ پکوان

(4120) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bengali Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Fish Curry is a Bengali Food, and listed in the bangla food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.