Bengali Hari Mirch Gosht Recipe In Urdu

بنگالی ہری مرچ گوشت بنانے کی ترکیب

Bengali Hari Mirch Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بڑے ٹکڑے) 1 کلو
2 آلو 250 گرام (بڑے ٹکڑے کرلیں)
3 دہی 250 گرام
4 پیاز (گرائنڈ کی ہوئی) 125 گرام
5 ادرک 2 انچ ٹکڑا (گرائنڈ کیا ہوا)
6 لہسن کے جوے 10 عدد (گرئنڈ کیا ہوا)
7 نمک حسب ذائقہ
8 ہری مرچیں 7-8 عدد (لمبی سلائس کاٹ لیں)
9 دارچینی 3 عدد
10 الائچی 8 عدد
11 لونگ 8 عدد
12 دھنیا پاوٴڈر 2 چائے کے چمچے
13 تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کپ میں دہی لہسن ادرک، پیاز پیسٹ، نمک اور گوشت کو ملا کر ایک گھنٹے تک میرینیٹ کریں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کریں دار چینی، الائچی لونگ شامل کریں
  3. 3 بھون لیں ایک منٹ گوشت میرینیٹ کے ساتھ شامل کریں
  4. 4 ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  5. 5 ضرورت ہو تو پانی شامل کریں گوشت گل جائے تو آلو، ہری مرچیں شامل کریں پکائیں ہلکی آنچ پر آلو گل جائیں اور گریوی بن جائے اور تیل الگ ہو جائے تو گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2722) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bengali Hari Mirch Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Hari Mirch Gosht is a Bengali Food, and listed in the bangla food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.