Bengali Mithai Recipe In Urdu

بنگالی مٹھائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bengali Mithai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Mithai is a Bengali Food, and listed in the bangla food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bengali Mithai Recipe In Urdu


اجزاء:
ناریل
چینی
گلاب جل (عرق گلاب حسب منشا)
چاندی کے ورق
ترکیب:
ناریل ایک کلولے کر کدوکش کی مدد سے اس کو کدوکش کرکے لچھے بنالو۔پھر ایک کلو چینی کی ایک تار چاشنی تیار کر کے ان پھولوں کو ان میں ڈال دیں ۔اور آگ پر پکانا شرو ع کر دیں ۔پکتے پکتے جب چاشنی میں گولی بندھنے لگے تو آگ سے اتار لو اور حسب ضرورت جل کا چھینٹا دے کر مسد سے اچھی طرح گھوٹ لیں ۔اس سانچے میں پانی لگا کر چند راتے بنالو ۔جب چند راتے سو کھ جائیں ۔ سانچوں سے نکال کر انہیں تھال میں سجا لو۔نہایت لذیذ بنیں گے ۔
نوٹ:چند راتے بنانے کیلئے سانچے تیار شدہ بازار سے مل جاتے ہیں۔

متعلقہ پکوان

(5119) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب