Bengali Tikka Masala Recipe In Urdu

بنگالی تکہ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Bengali Tikka Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن تکہ پیز 750گرام
2 ہری مرچوں کا پیسٹ 1چائے کا چمچ
3 لال مرچیں 1چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
4 زیرہ(کٹا ہوا) 1چائے کا چمچ
5 لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچ
6 ثابت سیاہ مرچیں 10عدد
7 پیاز 1عدد (چوکور چوپ کرلیں)
8 تیزپات 1عدد
9 لیموں کا رس2کھانے کے چمچ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل 1/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کراہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرلیں
  2. 2 اس میں تیزپات اور سیاہ مرچیں ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 لہسن ادرک پیسٹ‘ کٹی ہوئی لال مرچیں‘ کٹا ہوا زیرہ اور نمک ڈال کر بھونیں
  4. 4 مصالحہ بھون جائے تو چکن ڈال کر مزید بھونیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  5. 5 چکن گلانے کیلئے حسبِ ضرورت پانی ڈال دیں
  6. 6 چکن گل جائے تو ہری مرچوں کا پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4302) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bengali Tikka Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Tikka Masala is a Bengali Food, and listed in the bangla food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.