Beryani Badshah Recipe In Urdu

بریانی بادشاہ بنانے کی ترکیب

Beryani Badshah Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلو۔
2 چاول ایک کلو۔
3 دہی آدھا کلو۔
4 دودھ آدھا کپ۔
5 کھویا آدھا کپ۔
6 گھی ایک کپ۔
7 ہرا دھنیاایک کپ۔
8 پیاز تین عدد۔
9 بادام بیس عدد۔
10 پودینہ آدھی گٹھی۔
11 لال مرچ ایک چائے کا چمچ۔
12 ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچ۔
13 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ۔
14 لہسن ایک کھانے کا چمچ۔
15 ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ۔
16 ادرک ایک کھانے کا چمچ۔
17 زعفران آدھا چائے کا چمچ۔
18 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ۔
19 نمک حسب ضرورت ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں- پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں-
  2. 2 گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں-
  3. 3  اب اس میں ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ بادام کا پیس٬ پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں-
  4. 4  اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں- دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں-
  5. 5  جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر٬ زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں-
  6. 6  کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں- اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں-
  7. 7 آخر میں تلی پیاز ٬ آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں- بریانی بادشاہی تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(3097) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beryani Badshah, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beryani Badshah is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.