Besan Ka Paratha Recipe In Urdu - Recipe No. 7029

Besan Ka Paratha Urdu recipe is available at UrduPoint. Besan Ka Paratha is a famous dish in this region. You can read here Besan Ka Paratha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Besan Ka Paratha. You can know the complete method to make Besan Ka Paratha on this page. We will also tell you how long it will take to make Besan Ka Paratha. Read the recipe, ingredients, and everything related to Besan Ka Paratha below.

بیسن کا پراٹھا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7029

Besan Ka Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن دو پیالی

2 سادہ آٹا ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 پیاز ایک عدد درمیانی

5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 اجوائن چٹکی بھر

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھنیا،زیرہ اور اجوائن کو توے پر ہلکا سا بھون کر کوٹ لیں،پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔
  2. 2 بیسن اور آٹا ملا کر اس میں نمک،پیاز،دھنیا،زیرہ،اجوائن اور دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اچھی طرح ملا لیں۔
  3. 3 تھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 چھوٹے چھوٹے پراٹھے بیل کر توے پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سینک لیں۔
  5. 5 گرم گرم پراٹھے مرچوں کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔
  6. مرچوں کی چٹنی بنانے کے لئے

  7. 1 دس سے بارہ لہسن کے جوئے اور اتنی ہی ثابت لال مرچوں کو ایک کھانے کے چمچ سفید زیرے کے ساتھ توے پر بھون لیں۔ان کو پیس کر نمک اور آدھی پیالی کوکنگ آئل ملا کر رکھ لیں۔

(3205) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha

Urdu cooking recipe of Besan Ka Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Besan Ka Paratha is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.