Bhari Hoi Bhindiya Recipe In Urdu

بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

Bhari Hoi Bhindiya Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈیاں ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ ۔
3 سونف ایک کھانے کے چمچ ۔
4 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ۔
5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ۔
6 ثابت لال مرچیں چھ سے آٹھ عدد۔
7 املی کا گاڑھا رس آدھی پیالی ۔
8 کوکنگ آئل آدھی پیالی ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیوں کو دھو کر لمبائی میں چیرا لگا لیں ،سونف ،دھنیا ،زیرہ اور لا ل مرچوں کے توے پر بھون کر پیس لیں
  2. 2  پھر نمک اور املی کا رس شامل کر دیں ۔یہ مصالحہ بھنڈیوں میں بھر دیں دس سے پندرہ منٹ کےلئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں پہلے بھنڈیوں کو دو سے تین منٹ تیز آنچ پر فرائی کریں
  4. 4  اور پھر آنچ ہلکی کر کے ڈھک کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں
  5. 5 اور چولہے سے اتار لیں ۔ٹپ بھنڈیوں کو لیس سے بچانے کےلئے کاٹنے سے پہلے دھو کر خشک کر لیں ۔

متعلقہ پکوان

(2755) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhari Hoi Bhindiya, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhari Hoi Bhindiya is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.