Bhari Hui Mirchon Ka Saalan Recipe In Urdu - Recipe No. 6959

Bhari Hui Mirchon Ka Saalan Urdu recipe is available at UrduPoint. Bhari Hui Mirchon Ka Saalan is a famous dish in this region. You can read here Bhari Hui Mirchon Ka Saalan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bhari Hui Mirchon Ka Saalan. You can know the complete method to make Bhari Hui Mirchon Ka Saalan on this page. We will also tell you how long it will take to make Bhari Hui Mirchon Ka Saalan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bhari Hui Mirchon Ka Saalan below.

بھری ہوئی مرچوں کا سالن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6959

Bhari Hui Mirchon Ka Saalan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بڑی ہری مرچیں دس سے بارہ عدد

2 چکن تکہ ایک عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ثابت لال مرچیں تین سے چار عدد

7 کلونجی آدھا چائے کا چمچ

8 میتھی دانہ چند دانے

9 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 پسا ہوا ناریل دو کھانے کے چمچ

12 خشخاش ایک کھانے کا چمچ

13 سفید تل ایک کھانے کا چمچ

14 کڑی پتے حسب پسند

15 املی کا رس آدھی پیالی

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرچوں کو صاف دھو کر چیرا لگا لیں (چاہیں تو تیزی کم کرنے کے لئے بیج نکال لیں)۔
  2. 2 تیار چکن تکہ لے کر اس کی دس سے بارہ سلائس کرکے مرچوں کے اندر رکھ کر بند کر دیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر مرچوں کو ہلکا سا فرائی کر لیں۔
  4. 4 پھر پین میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں میتھی دانہ،کلونجی،ایک چائے کا چمچ زیرہ،لال مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر کڑکڑا لیں۔
  5. 5 اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
  6. 6 پھر اس میں بھنے ہوئے پسے ہوئے مصالحے (دھنیا،زیرہ،خشخاش،تل اور ناریل) کو ادرک لہسن کے ساتھ فرائی کریں۔
  7. 7 فرائی کی ہوئی مرچیں ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور آخر میں املی کا رس ڈال دیں،ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  8. 8 اس منفرد مرچوں کے سالن کو گرم گرم اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(3469) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable

Urdu cooking recipe of Bhari Hui Mirchon Ka Saalan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhari Hui Mirchon Ka Saalan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.