Bhelpuri Recipe In Urdu

بھیل پوری بنانے کی ترکیب

Bhelpuri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو اُبلے ہوئے دو عدد
2 اُبلی ہوئی چنے کی دال ایک کپ
3 سیو ایک کپ
4 مونگ پھلیاں بھنی ہوئی ایک کپ
5 چنے کی دال بھنی ہوئی ایک کپ
6 پیاز باریک کٹی ہوئی ایک عدد
7 ٹماٹر کٹے ہوئے ایک عدد
8 کھجور کی چٹنی تین کھانے کے چمچ
9 ہری چٹنی تین کھانے کے چمچ
10 مرمرے ایک کپ
11 املی کی چٹنی تین کھانے کے چمچ
12 لیموں ایک عدد
13 پا پڑی حسب ضرورت
14 نمک حسب ضرورت
15 چاٹ مسالا ایک کھانے کا چمچ
16 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
17 ہری مرچیں کٹی ہوئی سجاوٹ کے لئے
18 تازہ ہرادھنیا سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیاے میں اُبلے ہوئے آلو، بھنی ہوئی چنے کی دال،مرمرے،سیو،مونگ پھلیاں ،بھنی ہوئی مونگ کی دال ،ٹماٹر،کھجور کی چٹنی ،ہری چٹنی ،املی کی چٹنی اور لیموں ڈالیں۔
  2. 2 اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ سبھی اجزاء یکجان ہو جائیں۔
  3. 3 اب ہے اگلا مرحلہ اس میں آپ یہ کریں کہ پاپڑی کو ہاتھوں سے چورا کرکے اس پر ڈالیں پھر اس پر نمک ڈالیں،چاٹ مسالا ،کٹی ہوئی لال مرچ ،ہری مرچیں ،اور ہرادھنیا چھڑک کر اچھی طرح مکس کرلیں۔مزے دار کٹھی میٹھی بھیل پوری تیار ہے۔

(478) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat - مزید چاٹ، فروٹ چاٹ

Urdu cooking recipe of Bhelpuri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhelpuri is a Chaat, and listed in the Chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.