Bhindi Gosht Recipe In Urdu

بھنڈی گوشت بنانے کی ترکیب

Bhindi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

186 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی کلو
2 سفید زیرہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
3 نمک پون چائے کا چمچ
4 سبزمرچ پون چائے کا چمچ
5 پیاز تین عدد
6 گھی پون کپ
7 نمک، لال مرچ حسب پسند
8 دھنیا سوا چائے کا چمچہ
9 ہلدی 1/3 چائے کا چمچ
10 ٹماٹر دو عدد
11 انار دانہ پسا ہوا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈی دھو کر کپڑے پر پھیلا کر سکھائیں
  2. 2 ڈنٹھل کاٹ کر الگ کر دیں
  3. 3 بھنڈی کو لمبائی کے رخ ایک طرف سے کاٹ کر کھٹائی، زیرہ، نمک، لال مرچ اندر بھر دیں اور رکھ دیں
  4. 4 پیاز گھی میں سرخ کر کے گوشت بھون لیں
  5. 5 نمک، مرچ، دھنیا ، ہلدی ڈال کر گوشت گلا لیں
  6. 6 ٹماٹر ڈال کر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے
  7. 7 بھنڈی ڈال دیں
  8. 8 دو منٹ بعد بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں
  9. 9 ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  10. 10 بھنڈی گل جائے تو اتار لیں
  11. 11 حسب پسند خشک بھی رکھا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(4323) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhindi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Gosht is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.