Bhindi Lajawab Recipe In Urdu

لاجواب بھنڈی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bhindi Lajawab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Lajawab is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bhindi Lajawab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

182 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی آدھا کلو
2 سفید زیرہ ایک چائے کاچمچہ
3 دہی دوکھانے کے چمچے
4 نمک، پسی لال مرچ، کٹاہوا دھنیا ایک ایک چائے کا چمچہ
5 ہلدی آدھا چائے کاچمچہ
6 کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
7 بلینڈر کئے ہوئے ٹماٹر دوعدد
8 تیل ایک چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈی کوپانچ منٹ کیلئے فرائی کریں
  2. 2 ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 اب تیل گرم کرکے اس میں زیرہ ٹماٹر، نمک، لال مرچ اور ہلدی ڈال کرفرائی کریں یہاں تک کہ تیل اُوپر آجائے
  4. 4 پھر اس میں دہی اور فرائی کی ہوئی بھنڈیاں شامل کرکے ڈھانپیں اور دم پر پانچ منٹ کیلئے رکھ دیں
  5. 5 آخر میں اسے پوری کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(5172) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب