Bhindi Or Aloo Ki Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6691

بھنڈی اور آلو کی کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6691

Bhindi Or Aloo Ki Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی آدھا کلو
2 آلو دو عدد درمیانے
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
7 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
8 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
9 چلی ساس دو کھانے کے چمچ
10 قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیوں کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور ان کے سرے کاٹ کر درمیان سے چیرا لگا لیں۔
  2. 2 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ان میں بھنڈیوں کو تیز آنچ پر ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پھر اسی کڑاہی میں لمبائی میں کٹے ہوئے آلو کے قتلوں کو بھی فرائی کر لیں۔
  4. 4 علیحدہ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں لہسن کو سنہرا فرائی کر لیں۔
  5. 5 پھر اس میں نمک،لال مرچ،دھنیا،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ،ٹماٹر کا پیسٹ،چلی ساس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر ملائیں۔
  6. 6 ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر مصالحے کو تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں،پھر اس میں فرائی کی بھنڈیاں اور آلو کے قتلے ڈال کر قصوری میتھی چھڑک دیں۔
  7. 7 ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(475) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Dishes - مزید سبزیوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Bhindi Or Aloo Ki Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Or Aloo Ki Karahi is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.