Bhuna Hua Gosht Recipe In Urdu

بُھنا ہوا گوشت بنانے کی ترکیب

Bhuna Hua Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2کلو
2 دہی 1/2کپ
3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 تیل حسب ضرورت
6 ثابت دھنیا 1چائے کا چمچہ
7 لیموں (رس نکال لیں) 2عدد
8 نمک حسب ذائقہ
9 لال مرچیں(کُٹی ہوئی) 1چائے کا چمچہ
10 زیرہ(کُٹا ہوا) 1چائے کا چمچہ
11 پیاز(باریک چوپ کرلیں) 2عدد
12 ہرادھنیا‘ہری مرچیں 2چائے کے چمچے(چوپ کرلیں)
13 کچری(پیس لیں) 1کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں دہی‘نمک‘کُٹی ہوئی لال مرچیں‘ہلدی پاؤڈر‘زیرہ‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘ثابت دھنیا‘کچری‘ ہرادھنیا اور ہری مرچیں لگا کر 1گھنٹہ رکھیں۔
  2. 2 ایک سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی ڈال کر کریں اور اس کے بعد میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور لیموں کا رس چھڑک کر شروع کریں۔

(868) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Bhuna Hua Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhuna Hua Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.