Bihari Boti Recipe In Urdu

بہاری بوٹی بنانے کی ترکیب

Bihari Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

187 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی کا)
2 کچا پپیتا ایک چوتھائی کپ (پسا ہوا)
3 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
4 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
5 مرچ پاؤڈر دو چائے کا چمچ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے ٹکڑوں میں تمام مصالحے لگا کر تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر اس کو کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو ایک چوتھائی کپ تیل ڈال کر بھونیں
  4. 4 پیاز کے لچھوں، ہری چٹنی اور پراٹھوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5771) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bihari Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bihari Boti is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.