Bihari Kabab Recipe In Urdu

بہاری کباب بنانے کی ترکیب

Bihari Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

895 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بیف) ایک کلو (پسندے بنوالیں)
2 پیاز دو عدد (تل کر پیس لیں)
3 پسی ہوئی سرخ مرچ چائے کا ایک چمچ
4 ادرک کی پیسٹ چائے کے دو چمچ
5 لہسن چائے کے دو چمچ
6 دہی ایک پاؤ
7 گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 خشخاش دو چائے کے چمچ
10 جائفل آدھا چائے کا چمچ
11 جاوتری آدھا چائے کا چمچ
12 آٹا ایک کھانے کا چمچ
13 کچا پپیتا پسا ہوا دو چائے کے چمچ
14 نمک حسب ضرورت
15 سرسوں کا تیل یا گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں نمک ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر اس کو پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
  3. 3 تمام پسے ہوئے مصالحے اور پپیتہ ملا کر گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے فرج میں رکھیں
  4. 4 دہی، خشخاش، مرچ اور پیاز یکجان کر کے گوشت میں شامل کریں
  5. 5 گوشت کو پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  6. 6 سیخوں پر پسندے چڑھالیں اور کوئلوں کی انگیٹھی پر بھون لیں
  7. 7 بھونتے ہوئے چمچ سے تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتے جائیں
  8. 8 بعد میں انہیں ڈش میں منتقل کر دیں
  9. 9 یہ کباب اوون، توے یا دیگچی میں بھی بنائے جا سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(7869) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bihari Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bihari Kabab is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.