Bihari Pasanday Recipe In Urdu

بہاری پسندے بنانے کی ترکیب

Bihari Pasanday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

382 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسندے آدھا کلو
2 کچا پیپتہ ایک کھانے کا چمچ
3 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 اجوائن آدھا چائے کا چمچ
6 دہی آدھا کپ
7 سرسوں کا تیل آدھا کپ
8 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
9 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں میں تمام مصالحے اور تیل ڈال کر ایک یا دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر کڑھائی میں ڈال کر دھیمی آنچ پر رکھ کر بھون لیں
  3. 3 آخر میں کوئلے کا دم دے دیں
  4. 4 پھر ڈش میں نکال کر پیاز، ہری مرچ اور لیمن سے گارنش کر یں

متعلقہ پکوان

(5013) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bihari Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bihari Pasanday is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.