Biryani Mughlai Recipe In Urdu

مغلئی بریانی بنانے کی ترکیب

Biryani Mughlai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

157 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک سیر
2 دودھ ایک پاؤ
3 دہی آدھ سیر
4 ہرا دھنیا ایک گھٹی
5 پیاز چھ عدد
6 لونگ چار عدد
7 گوشت ایک سیر
8 لال مرچ پسی ہوئی حسب منشا
9 لہسن پسا ہوا ایک بڑا چمچہ
10 ادرک پسا ہوا ایک بڑا چمچہ
11 پو دینہ حسب ضرورت
12 بادام ایک پاؤ
13 دار چینی ایک ٹکڑا
14 لیموں دو عدد
15 ہری مرچ چھ عدد
16 چھوٹی الائچی بارہ عدد
17 گھی ڈیڑھ پاؤ
18 زعفران ایک چٹکی
19 سیارہ زیرہ ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی کی آدھی مقدار میں پیاز باریک کاٹ کرتل لیں
  2. 2 بقیہ گھی میں پسا ہوا مصالحہ اور بادام کے چھلکے اتار کر ان کے دو ٹکڑے کر لیں
  3. 3 ان کو تل لیں
  4. 4 نمک ذائقہ کے لئے ڈال سکتے ہیں
  5. 5 اب اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں
  6. 6 بھوننے کے بعد اس میں چھ پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے کے لئے رکھ دیں
  7. 7 جب پانی خشک ہو کر تقریباً ایک بڑا چمچہ رہ جائے اور گوشت گل جائے تو اس میں دہی، الائچی ، سیاہ زیرہ ،لونگ دار چینی، ہرا دھنیہ، پو دینہ اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ملا دیں
  8. 8 پھر اس میں لیموں کا رس اور زعفران بھی چھڑک دیں
  9. 9 چاولوں کو دوکنی پر ابال لیں اور اس کا پانی نکال دیں
  10. 10 دیگچی میں پہلے چاولوں کی تہہ دے کر اس پر گوشت ڈال دیں اور تلی ہوئی پیاز بھی ڈال دیں
  11. 11 پھر چاولوں کی دوسری تہہ لگا دیں
  12. 12 اوپر دودھ اور بچا ہوا گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں
  13. 13 تیار ہونے پر اچار اور کچو مر کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3512) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Biryani Mughlai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Biryani Mughlai is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.