Black Paper Roast Beef Recipe In Urdu

بلیک پیپر روسٹ بیف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Black Paper Roast Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Black Paper Roast Beef is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Black Paper Roast Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت (ثابت ٹکڑا) ایک کلو
2 پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
3 گاجر (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
4 ہری مرچیں 4 عدد
5 ٹماٹر (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
6 مسٹرڈ پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
7 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
8 کٹی ہوئی کالی مرچ 3 کھانے کے چمچے
9 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
10 روز میری ایک کھانے کا چمچہ
11 نمک ایک چائے کا چمچہ
12 تیل 4 کھانے کے چمچے
ساس کے اجزاء:
1 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
2 تازہ کریم 1/2 پیالی
3 گائے کی یخنی 1/2 پیالی
4 اراروٹ ایک چائے کا چمچہ
5 نمک 1/4 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گائے کے گوشت پر لال مرچ،کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ،روز میری،تیل اور نمک ملا کر پانچ گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2 اوون کی ٹرے کو چکنا کریں اور سبزیاں پھیلادیں
  3. 3 اس پر گائے کا گوشت رکھیں اور المونیم فوائل سے ڈھانک دیں اسے پہلے سے گرم اوون میں 180C پر40 منٹ تک پکائیں
  4. 4 پھر المونیم فوائل ہٹادیں اور مزید 10 منٹ تک پکائیں
  5. 5 اسے سرونگ ڈش میں رکھیں اور ٹکڑے کا ٹ لیں
  6. 6 ساس کے اجزاء ساس پین میں گاڑھا ہونے تک پکائیں اور روسٹ پر ڈال کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4210) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب