Bombay Fish Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 7080

Bombay Fish Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Bombay Fish Curry is a famous dish in this region. You can read here Bombay Fish Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bombay Fish Curry. You can know the complete method to make Bombay Fish Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Bombay Fish Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bombay Fish Curry below.

بمبئی فش کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7080

Bombay Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد درمیانی

5 ثابت رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

9 سادہ آٹا ایک کھانے کا چمچ

10 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ

11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔
  2. 2 پھر ان پر نمک اور لیموں کا رس لگائیں اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پھر اسی پین میں کوکنگ آئل میں رائی ڈال کر کڑکڑا لیں۔
  4. 4 پھر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  5. 5 اس میں لال مرچ،ہلدی،ٹماٹر کا پیسٹ اور نمک ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر اس میں مچھلی کے قتلے ڈال دیں۔
  6. 6 ہلکے سے ملا کر اس پر آٹا چھڑک دیں پھر اس میں آدھی پیالی پانی شامل کر دیں۔
  7. 7 درمیانی آنچ پر گریوی گاڑھی ہونے تک پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر اُبلے ہوئے گرم چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2561) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Bombay Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bombay Fish Curry is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.