Boneless Fry Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7244

Boneless Fry Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Boneless Fry Chicken is a famous dish in this region. You can read here Boneless Fry Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Boneless Fry Chicken. You can know the complete method to make Boneless Fry Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Boneless Fry Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Boneless Fry Chicken below.

بون لیس فرائی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7244

Boneless Fry Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس پیس) 1 کلو

2 ادرک‘لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

3 چلی سوس 1 چائے کا چمچہ

4 نمک حسب ذائقہ

5 شکر 1 چائے کا چمچہ

6 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

7 گاجر (باریک کاٹ لیں) 2 عدد

8 ثابت لال مرچ 4-5 عدد (گول)

9 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ

10 انناس 1 بڑا سلائس

11 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ

12 ٹماٹو کیچپ 1 کھانے کا چمچہ

13 ہری مرچیں 8-10 عدد (موٹی لمبائی میں کاٹ لیں)

14 تیل 2 کھانے کے چمچے

15 تیل (فرائی کے لئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بون لیس فرائی چکن بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل کو گرم کریں‘اس میں مرغی اور گاجر کو لائٹ براؤن کر لیں‘اس کو علیحدہ رکھ لیں۔
  2. 2 اس کے بعد فرائی پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے ادرک‘لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں‘اس میں مرغی‘گاجر‘چلی سوس‘نمک‘شکر‘لیموں کا رس اور انناس ڈال کر بھون لیں۔
  3. 3 اس میں کارن فلور ڈال کر ہلائیں‘اس میں ثابت لال مرچ‘ہری مرچیں‘ٹماٹو کیچپ‘چائنیز نمک ڈال کر ہلائیں۔
  4. 4 مرغی گل جائے تو چکن بون لیس فرائی تیار ہے۔
  5. 5 اس کو نان یا چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(2167) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken

Urdu cooking recipe of Boneless Fry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Boneless Fry Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.