Brain With Pasta Recipe In Urdu

برین ود پاستا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Brain With Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brain With Pasta is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Brain With Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مغز 2 عدد (ابال کر ٹکڑے کاٹ لیں)
2 زیتون کاتیل 2 کھانے کے چمچے
3 لہسن کے جوئے (چوپ کر لیں) 800 گرام
4 ادرک (چوپ کی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
5 کیپرز (Capers) 2 کھانے کے چمچے (سرکہ میں ڈوبی ہوئی)
6 تلسی کے پتے (چوپ کر لیں) 2 کھانے کے چمچے
7 پاستا (اُبال لیں) 1 پیکٹ
8 نمک، سیاہ مرچ پاوٴڈر حسب ذائقہ
9 تازہ تلسی کے پتے سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں او اس میں لہسن ڈال کر بھون لیں
  2. 2 جب سنہرا ہو جائے توا س میں ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر مزید 25 منٹ پکائیں
  3. 3 جب سوس گاڑھی ہو جائے تو اس میں مغز ادرک ، کیپرز اور تلسی کے چوپ ہوئے پتے ڈال دیں
  4. 4 نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر بھی شامل کرلیں
  5. 5 پاستا کو سوس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور تلسی کے پتوں کے ساتھ سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4745) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب