Bread Chaat Recipe In Urdu - Recipe No. 6874

بریڈ چاٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6874

Bread Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائسز چھ عدد
2 سفید چنے(ابلے ہوئے) ایک پیالی
3 آلو(ابلے ہوئے) ایک پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 پیاز دو عدد درمیانی
6 ٹماٹر دو عدد درمیانے
7 باریک سیو ایک پیالی
8 مونگ پھلی ایک پیالی
9 املی کی چٹنی حسب پسند
10 ہری چٹنی حسب پسند
11 ہرا دھنیا آدھی گٹھی
12 لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچ
13 چاٹ مصالحہ حسب پسند
14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائس کو پھلا کر ہوا میں رکھیں اور اچھی طرح خشک ہونے پر اس کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔
  2. 2 ابلے ہوئے آلوؤں کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پھر اس میں آلوؤں کو فرائی کریں اور آخر میں اسی آئل میں مونگ پھلی کو فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 ابلے ہوئے چنوں کو پیالے میں ڈالیں اور اس میں فرائی کئے ہوئے آلو کے ٹکڑے،چوپ کی ہوئی پیاز اور ٹماٹر ڈال کر ملا لیں۔
  6. 6 پھر اس پر نمک اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔

(585) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat - مزید چاٹ، فروٹ چاٹ

Urdu cooking recipe of Bread Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Chaat is a Chaat, and listed in the Chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.