Bread Parathey Recipe In Urdu - Recipe No. 6502

بریڈ پراٹھے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6502

Bread Parathey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائسز چار عدد
2 میدہ ایک پیالی
3 سوجی چار کھانے کے چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 دہی آدھی پیالی
6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
9 ہرادھنیا اور ہری مرچیں حسب پسند
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائسز کو چاپر میں پیس لیں اور اس میں میدہ چھان کر ملالیں۔
  2. 2 دہی میں سوجی دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ،نمک،لال مرچ ،کٹا ہوا دھنیا زیرہ اور باریک کٹا ہوا ہرامصالحہ ملالیں۔
  3. 3 اس میں ڈبل روٹی کا مکسچر ملا کر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے اچھی طرح گوندھ لیں۔پھر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے پراٹھے تیار کریں۔

(1858) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

Urdu cooking recipe of Bread Parathey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Parathey is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.