Bread Pudding Recipe In Urdu

بریڈ پڈنگ بنانے کی ترکیب

Bread Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس 6عدد
2 سیب (کٹے ہوئے ) ایک پیالی
3 دودھ(گاڑھا کیا ہوا) آدھا کلو
4 چینی آدھی پیالی
5 پستہ بادام حسب ضرورت
6 کیوڑہ چندقطرے
7 تیل تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک فرائی پین میں تیل ڈالیں۔سلائس فرائی کرکے گولڈبراؤن کرلیں،کسی ٹرے میں رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پتیلی میں چینی کا شیرابنالیں، اس میں کٹے ہوئے سیب اور کیوڑہ بھی پکائیں پھر دودھ بھی گرم کرکے اس میں شامل کردیں۔
  3. 3 اب اس مکسچر کو سلائس پر ڈال دیں۔چاہیں تو گرم پیش کریں چاہیں تو ٹھنڈا پیش کریں۔

(463) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Bread Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.