Bread Roll Recipe In Urdu

بریڈ رول بنانے کی ترکیب

Bread Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
4 ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی دو عدد
5 قیمہ باریک پسا ہوا آدھا کلو
6 آئل حسب ضرورت
7 انڈے دو عدد
8 ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے قیمے میں نمک، لہسن ادرک، لال مرچ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر تیل میں بھون لیں ۔
  2. 2 ڈبل روٹی کے کنارے الگ کر لیں ۔
  3. 3 ایک برتن میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں ایک چٹکی نمک ڈال دیں اور ڈبل روٹی کے ایک ایک سلائس کو اس میں ڈبو کر نکال لیں اور ہتھیلیوں میں دبا کر نچوڑ لیں ۔
  4. 4 اس طرح سے ڈبل روٹی ہلکی نمکین ہو جائے گی ۔
  5. 5 اب ڈبل روٹی کو ہتھیلی پر رکھ کر اس میں قیمے کا آمیزہ چمچ بھر کر رکھیں اور اس کا رول سا بنا لیں ۔
  6. 6 تیل گرم کریں اور رول کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
  7. 7  مزیدار بریڈ رول تیار ہیں ،افطاری میں کھانے کے لئے شروع کریں۔

(449) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

Urdu cooking recipe of Bread Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Roll is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.