Bread Seekh Kabab Recipe In Urdu

بریڈ سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Bread Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بریڈ (سلائس) 5-6عدد
2 لہسن ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
3 گر م مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
4 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 1چائے کا چمچہ
5 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1چائے کا چمچہ
6 بیسن 1/2کپ
7 پیاز 1عدد (چھوٹی)
8 انڈا(پھینٹ لیں ) 1عدد
9 بریڈ کرمبز 1کپ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بریڈ سلائس کو چوپر میں چوپ کرکے پیالے میں نکالیں ۔ اس میں ادرک لہسن پیسٹ ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘بیسن اور پیاز ڈال کر دوبارہ چوپ کرلیں ۔
  2. 2 آمیزے کو پیالے میں نکال کر سیخ میں لگا ئیں اور کباب کی شکل دے دیں ۔ انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کر مبز میں کوٹ کرلیں ۔ فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر ڈیپ فرائی کریں ، سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سر و کریں ۔

متعلقہ پکوان

(1315) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bread Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Seekh Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.