Breakfast Burger Recipe In Urdu

بریک فاسٹ برگر بنانے کی ترکیب

Breakfast Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ساجز ڈیڑھ کپ۔
2 قیمہ ایک کپ ابلا ہوا
3 نمک حسب ذائقہ
4 کالی مرچ حسب ضرورت
5 انڈے دو عدد
6 ڈبل روٹی سلائس ایک عدد
7 برگر بن دو عدد
8 مکھن حسب ضرورت
9 چیڈر چیز چار سلائسز

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ساجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں
  2. 2 اب اس میں ابلا قیمہ شامل کریں ۔
  3. 3 پھر نمک ،کالی مرچ ایک انڈہ ،ڈبپ روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں ۔
  4. 4 برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں ۔
  5. 5 اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(1450) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Breakfast Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Breakfast Burger is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.