Broccoli Careem Soup Recipe In Urdu

بروکولی کریم سوپ بنانے کی ترکیب

Broccoli Careem Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بروکولی 200گرام
2 فریش کریم آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 پیاز ایک عدد چھوٹی
5 گاجر ایک عدد
6 یخنی چار پیالی
7 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
8 میدہ ایک چائے کا چمچ
9 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بروکولی کو صاف دھوکر اس کے پھول چھوٹے چھوٹے کر لیں ،پیاز اور گاجر کو باریک کاٹ لیں ۔
  2. 2 ان تمام سبزیوں کو یخنی میں ڈال کر پکنے رکھ دیں ،ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں ۔
  3. 3 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے سبزیاں گلنے پر آجائے تو انھیں لکڑی کے چمچ سے کچل لیں اور چھلنی سے چھان لیں ۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں میدہ ڈال کر بھونیں اور خوشبو آنے پر پین کو چولہے سے ہٹا کر اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے کریم شامل کر دیں ۔
  5. 5 لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے ساتھ ہی چھان کر رکھا ہوا سوپ بھی ملا لیں ۔
  6. 6 ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے اتنی دیر پکائیں کہ سوپ اچھی طرح گرم ہو جائے۔

متعلقہ پکوان

(948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Broccoli Careem Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Broccoli Careem Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.