Brownie Recipe In Urdu

برائونی بنانے کی ترکیب

Brownie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

16 افراد

کیلوریز‎

466 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکھن تین اونس (چھے برے چمچ)
2 کوکو تین بڑے چمچ
3 بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
4 نمک 1/2 چائے کا چمچ
5 میدہ 3/4 کپ (پونا کپ)
6 انڈے بڑے دو عدد
7 چینی پسی ہوئی ایک کپ
8 خروٹ یا کوئی اور گریاں (باریک کاٹی ہوئیں 1/2 کپ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ بیکنگ پاؤڈر نمک اور کوکو ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
  2. 2 مکھن میں آہستہ آہستہ چینی ڈال کر پھینٹیں
  3. 3 پھر ایک ایک کر کے انڈے ڈالیں اور پھینٹیں
  4. 4 اب نرم ہاتھ سے میدہ اور کوکو وغیرہ ڈال کر ملائیں
  5. 5 اس کے بعد کاٹی ہوئی گریاں ملالیں
  6. 6 اس ماوے کو چپڑے ہوے سانچے میں جو 8/8 مربع اور دو انچ اونچا ہو ڈال کر برابر کرلیں
  7. 7 درمیانے تاؤ (350F) میں بیک کریں
  8. 8 بیس پچیس منٹ کے بعد ہاتھ لگا کر دیکھیں
  9. 9 اگر ماوا کچا اور نرم نہ محسوس ہو اور چاروں طرف سے سانچے کو چھوڑنے لگے تو اوون (OVEN) سے نکال لیں
  10. 10 دس منٹ کے بعد سانچے کے اندر ہی تیز صاف چھڑی سے مربع ٹکڑے کاٹ لیں
  11. 11 جونہی براونیز ٹھنڈی ہوجائیں کسی بند ڈبے میں رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(3718) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Brownie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brownie is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 16 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.