Brownie Cookies Recipe In Urdu

براﺅنی کپ کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Brownie Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brownie Cookies is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15-20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Brownie Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15-20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

278 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے دو عدد
2 میدہ دو اونس
3 کٹے اخروٹ آدھا کپ
4 ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
5 پلین چاکلیٹ ساڑھے تین اونس
6 مکھن ساڑھے چاراونس
7 براون شوگر ساڑھے پانچ اونس
8 پھینٹی کریم چار اونس
9 باریک کٹی چاکلیٹ چار اونس
10 لکوڈگلوکوز ایک کھانے کا چمچ
11 پسی سفید چاکلیٹ گارنش کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کر لیں
  2. 2 چاکلیٹ کو ڈبل بوائلر میں پگھلا لیں
  3. 3 اس میں مکھن شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں
  4. 4 ایک پیالے میں انڈے اور پسی چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں
  5. 5 اس آمیزے کو چاکلیٹ کے آمیزے میں ڈال کر فولڈ کریں
  6. 6 اب اس میں میدہ اور باریک کٹے اخروٹ شامل کریں
  7. 7 اس آمیزے کو مختلف پیپرکیس میں ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں
  8. 8 پھر اوون سے نکال کر ٹھنڈا کریں
  9. 9 ٹوپنگ لگائیں، اخروٹ اور آئسنگ شوگر سے سجا کر پیش کریں

(1306) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب