Brownie Eggless Recipe In Urdu - Recipe No. 2402

Brownie Eggless Urdu recipe is available at UrduPoint. Brownie Eggless is a famous dish in this region. You can read here Brownie Eggless recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Brownie Eggless. You can know the complete method to make Brownie Eggless on this page. We will also tell you how long it will take to make Brownie Eggless. Read the recipe, ingredients, and everything related to Brownie Eggless below.

برونی ایگلاس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2402

Brownie Eggless Recipe In Urdu
اشیاء:
مکھن یا مرجرین کپ
انڈے دو عدد
چینی ایک کپ
آل پر پوز فلیور کپ
ایسنس ونیلا ٹی سپون
کریم آئف ٹار ٹار ٹی سپون
ان سویٹنڈ چاکلیٹ دو سکوئرز (ایک اونس)
نمک ٹی سپون
ایسنس ونیلا ٹی سپون
چورا کیے ہوئے اخروٹ کپ
انڈوں کی سفید یاں چار عدد
چینی کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں مکھن یا مارجرین اور چاکلیٹ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پگھل جائیں۔ آگ سے اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔ تنور کو 350ڈگری فارن ہیٹ پر پہلے ہی سے گرم کر یں۔ درمیانہ سائز کے پیالہ میں انڈے اتنے پھینٹیں کہ ان سے جھاگ اٹھ آئے چینی ملا کر پھینٹیں کہ آمیزہ گاڑھا اور کریمی ہو جائے۔ ایسنس ونیلا اور نمک شامل کر دیں۔ ٹھنڈی کی ہوئی چاکلیٹ کا آمیزہ بھی شامل کر دیں اور اسمیں آل پرپز فلور بھی ڈال دیں۔ اخروٹ بھی اس میں ملا دیں۔ 8انچ سکوئر پین جس میں چکنا ہٹ نہ لگی ہو میں انڈیل دیں۔ 20منٹ پکائیں کہ آمیزہ سیٹ ہو جائے۔ ایک پر ٹھنڈا کر لیں۔ ایک سی 9چکوروں میں کاٹ لیں۔ ایک بڑے بیکنگ شیٹ پر ترتیب سے لگا دیں۔ ہر براونی کے ٹوپ پر آئس کریم کا سکوپ لگائیں۔ بیکنگ شیٹ کو براونی اور آئس کریم کے ساتھ فریزر میں لگا دیں۔ اس عرصہ تک فریز کر یں جب تک آئس کریم پختہ نہ ہو جائے پیش کرتے وقت تنور پھر سے 450ڈگری فارن ہیٹ پر گرم کر یں۔ انڈوں کی سفید یاں کریم آف ٹار ٹار کے ساتھ پھینٹیں کہ مواد سخت اور چمکدار ہو جائے۔ اس کے اوپر چمچ سے اور آئسکریم کے پہلوؤں پر اور براؤ نیوں مارجرین اس طرح لگا ئیں کہ براؤنیز مکمل طور پر ڈھک جائیں پہلے سے گرم تنور میں اتنا پکائیں کہ ہلکی براؤن ہو جائیں۔ فوراًپیش کریں۔

(5683) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Brownie Eggless, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brownie Eggless is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.