Brucelee Recipe In Urdu

بروسلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Brucelee, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brucelee is a Chinese Vegetable Dishes, and listed in the chinese sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Brucelee Recipe In Urdu

اشیاء:
بروسلی ڈیڑھ پاؤ
تیل دو چمچ
نمک ایک چمچ
پانی ایک کپ
ترکیب:
گوبھی کو دھو کر کاٹ لیں پانی میں بھگو دیں فرائی پین گرم کر یں اور اس میں گھی یا تیل ڈال دیں جب گھی یا تیل گرم ہو جائے تو گوبھی ڈال دیں اور ایک منٹ ہلاتے رہیں اس کے بعد پانی اور نمک شامل کر دیں۔ تین منٹ تک آہستہ آہستہ پکنے دیں اور ڈھک دیں اس کے بعد ڈھکنا اٹھائیں اور مزید پانچ منٹ پکائیں ۔ ساتھ ساتھ ہلاتے رہیں۔ آگ پر سے اتار لیں ۔ گرم گرم پیش کر یں۔
تیاری کا وقت :پانچ سے چھ منٹ
پکانے کا وقت :آدھا گھنٹہ

(3039) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Vegetable Dishes - مزید سبزیوں کے ساتھ چائنیز ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب