Burger Recipe In Urdu - Recipe No. 6626

برگر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6626

Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈالڈا Knockoutایک پیالی
2 کباب چار عدد
3 سادے بن چار عدد
4 مایونیز آدھی پیالی
5 مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
6 ٹماٹو کیچپ حسب ضرورت
7 چیز سلائسز چار عدد
8 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کباب بنانے کے لئے ایک پیالی قیمے میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی کالی مرچ،ایک چوپ کی ہوئی پیاز، ایک انڈا،ایک چائے کا چمچ سرکہ،ایک کھانے کا چمچ سویا ساس اور چار کھانے کے چمچ ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر ملائیں۔
  2. 2 کچھ دیر رکھ کر اس کے کباب بنائیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔
  3. 3 بن کو درمیان سے کاٹ کر ایک طرف مسٹرڈ پیسٹ ملا ہوا مایونیز لگائیں اور ایک طرف ٹماٹو کیچپ لگائیں۔
  4. 4 بن کے درمیان میں کباب رکھ کر چیز کا سلائس رکھ کر بند کر دیں۔

(1030) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

Urdu cooking recipe of Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.