Butter Paper Seekh Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6739

بٹر پیپر سیخ کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6739

Butter Paper Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
6 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد
7 ہرا دھنیا آدھی گٹھی
8 کریم چیز آدھی پیالی
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
  2. 2 اس میں ادرک لہسن،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر چاپر میں باریک پیس لیں۔
  3. 3 پھر اس میں نمک،چاٹ مصالحہ،لال مرچ گرم مصالحہ اور کریم چیز ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 دو کھانے کے چمچ تیار کیا ہوا قیمہ لے کر اسے سیخ کباب کے شیپ میں بنائیں اور بٹر پیپر میں رکھ کر دونوں سرے ٹافی کی طرح بند کر دیں۔
  5. 5 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ان کبابوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 اس مزیدار کبابوں کو فرنچ فرائز اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ انجوائے کریں۔

(833) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

Urdu cooking recipe of Butter Paper Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Butter Paper Seekh Kabab is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.