Calcutta Burger Recipe In Urdu

کلکتہ برگرز بنانے کی ترکیب

Calcutta Burger Recipe In Urdu

اجزاء:
ہری مرچ ایک عدد
لہسن کی پوتھی ایک عدد
چکن قیمہ 250گرام
شملہ مرچ(کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر پیوری (گاڑی) ایک کھانے کا چمچ
میدہ تین چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ، چلی پاؤڈر خشک ہر ایک چٹکی بھر (سب اشیا ء پاؤڈر کی شکل میں پسی ہوئی ہوں)
نمک اور کالی مرچ محض ذائقہ کے لئے
سیب کا رس دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
ہری مرچ اور ادرک کو ایک ساتھ چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔ سیب اور نصف میدہ چھوڑ کر باقی تمام اجزا ء کو باہم مکس کر لیں۔ اس کے بعد اتنا سا جوس ڈال دیں کہ تمام اشیاء گاڑھی لیس کی شکل اختیار کر لیں۔ اس کے بعد انہیں باقی میدہ کی مدد سے برگر کی شکل دے لیں۔ پھر ان برگرز کو پہلے سے گرم کی گئی گرل پر 15سے20منٹ تک وقتاََفووقتاََ رُخ تبدیل کرتے ہوئے اتنا پکائیں کہ وہ اچھی طرح گل جائیں اور اُن کا رنگ بھورا ہو جائے۔ آپ اس پر صاف برش کی مدد سے تھوڑا سا تیل بھی لگا سکتے ہیں۔

متعلقہ پکوان

(1592) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Calcutta Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Calcutta Burger is a Burgers, and listed in the Burger. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.