Cantonese Style Chicken Recipe In Urdu

کینٹونیز اسٹائل چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cantonese Style Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cantonese Style Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cantonese Style Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن تھائی آدھا کلو
2 تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
3 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 بمبو شوٹ ایک درمیانہ ٹکڑا
5 بٹن مشروم آٹھ سے دس عدد
6 کالے مشروم دو سے تین عدد
7 ہری پیا دو عدد
8 بے بی کارن چار سے پانچ عدد
9 فش سوس ایک کھانے کا چمچ
10 براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
11 اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
14 پانی ایک چوتھائی کپ
15 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے چکن تھائی کو بون لیس کر کے جولین کاٹ لیں
  2. 2 بے بی کارن، کالے مشروم اور بٹن مشروم کو بھی لمبائی میں کاٹ لیں
  3. 3 پین میں تیل گرم کر کے لہسن کا پیسٹ شامل کریں
  4. 4 جب لہسن کا پیسٹ پکنا شروع ہوجائے تو اس میں چکن شامل کر کے اتنا فرائی کریں کہ چکن گولڈن ہوجائے
  5. 5 پھر اس میں بمبو شوٹ، بٹن مشروم، کالے مشروم، ہری پیاز اور بے بی کارن شامل کر کے مکس کریں اور ایک سے دو منٹ پکائیں
  6. 6 پھر اس میں فش سوس، براؤن شوگر، اویسٹر سوس، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کر کے ایک سے دومنٹ تک مزید پکائیں
  7. 7 اب پانی شامل کر یں
  8. 8 کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کر کے سوس کو گاڑھا کرلیں
  9. 9 کسی بھی طرح کے چاولوں کے ساتھ گرم گرم سروکریں

متعلقہ پکوان

(4829) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب