Caramelized Chicken Recipe In Urdu

کریملائزڈ چکن بنانے کی ترکیب

Caramelized Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

360 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی ٹانگیں 4 عدد
2 گارلک پیوری 2 چائے کے چمچے
3 ادرک(کدو کش)2 چائے کے چمچے
4 دارچینی‘الائچیاں‘لونگیں 4 ‘4 عدد
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
6 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
8 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کاچمچہ
9 پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے
10 کڑھی پتے‘ہری مرچیں 3 ‘3 عدد
11 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)2 عدد
12 پانی 1/2 پیالی
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل تلنے کے لیے
15 ہرا دھنیا‘ہری مرچ سجانے کے لیے
16 کُٹی ہوئی کالی مرچ چھڑکنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گارلک پیوری میں ادرک ملالیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور الائچیاں بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں
  3. 3 اس میں مرغی ‘ادرک‘لونگیںہلدی‘لال مرچ‘زیرہ دھنیا اور نمک ملا کر پکائیں
  4. 4 پھر پانی‘گارلک پیوری کا آمیزہ اور ٹماٹر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  5. 5 مرغی گل جائے تو ہری مرچیں اور کڑھی پتے ڈال کر دَم پر رکھ دیں
  6. 6 مزیدار مرغی ڈش میں نکالیں اور کالی مرچ چھڑکیں
  7. 7 اسے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں

(1177) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Chicken - مزید پاکستانی مرغ کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Caramelized Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Caramelized Chicken is a Pakistani Chicken, and listed in the pakistani murgh. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.