Chaanp Ka Saalan Recipe In Urdu

چانپ کا سالن بنانے کی ترکیب

Chaanp Ka Saalan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چانپیں ایک کلو
2 تیل آدھا کلو
3 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک ایک چائے کا چمچ
4 پیاز ایک عدد
5 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
7 گرم مسالا(پسا ہوا)ایک کھانے کاچمچ
8 نمک حسب پسند
9 سفید زیرہ (کُٹا ہوا )دو چائے کے چمچ
10 ہرا دھنیا ایک گڈی
11 ہری مرچیں حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک پتیلی میں تیل ڈالیں ۔
  2. 2 تیل کڑکڑانے لگے ،تو اس میں پیاز ڈال دیں۔
  3. 3  جب سُنہری ہو جائیں ،تو چانپیں ڈال کر خوب اچھی طرح بھون لیں ۔
  4. 4 اب ادرک ،لہسن کا پیسٹ ،دھنیا پاؤڈر ،لال مرچ ،سفید زیرہ ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے کے لیے رکھ دیں ۔
  5. 5 چانپیں اچھی طرح گل جائیں ،تو مزید بھونتے ہوئے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کاٹ کر ملادیں ۔
  6. 6 آخر میں گر م مسالا چھڑک کر دم دے دیں اور گر ما گرم پر اٹھوں ے ساتھ تناول فرمائیں ۔

متعلقہ پکوان

(1717) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chaanp Ka Saalan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chaanp Ka Saalan is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.