Lobia Ki Chaat Recipe In Urdu

لوبیا کی چاٹ بنانے کی ترکیب

Lobia Ki Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لوبیا آدھا کلو
2 کھانے کا سوڈا ایک چٹکی
3 املی آدھا پاؤ
4 2 عدد لیموں
5 سفید زیرہ چائے کا ایک چمچہ
6 چاٹ مصالحہ چائے کا ایک چمچہ یا(حسب ذائقہ)
7 سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچہ
8 چینی دو چائے کے چمچے
9 ٹماٹر دو عدد
10 ہری مرچ دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لوبیا صاف کر کے پانی میں 8گھنٹے بھگو دیں۔
  2. 2  پانی میں کھانے کا سوڈا اور نمک ڈال کر ابا لیں اور لوبیا خوب گل جائے تو اتار لیں۔
  3. 3  املی نیم گرم پانی میں اچھی مل لیں  اور چھلنی میں چھان لیں۔
  4. 4 نمک، سفید زیرہ، چاٹ مصالحہ اور لال مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
  5. 5  لوبیاں میں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
  6. 6 لوبیامیں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ سے سجا دیں۔
  7. نوٹ

  8. 1اگر املی استعمال نہ کرنا چاہیں تو لیموں نچوڑ کر تمام چیزیں ملا دیں۔

متعلقہ پکوان

(4998) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lobia Ki Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lobia Ki Chaat is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.