Chana Anda Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6556

چنا انڈا پلاوٴ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6556

Chana Anda Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھا کلو
2 ابلے چنے دو کپ
3 ابلے انڈے چھ عدد
4 تیز پتے دو عدد
5 زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 ثابت گول مرچ چھ عدد
9 ہری مرچیں چھ عدد
10 پودینہ ایک گھٹی
11 فرائی کیے ہوئے فرائز دو کپ
12 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں زیرہ ،کالی مرچ، تیز پتے اور ثابت گول مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
  2. 2 جب خوشبو آئے تو ابلے چنے ڈالیں۔
  3. 3  اب اس میں کالی مرچ، نمک، پانی اور چاول ڈالیں۔
  4. 4 اس کے بعد جب دم پر آنے لگے تو اس میں ابلے انڈے ،فرائی کیے ہوئے فرائز، ہری مرچیں اور پودینہ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

(1275) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

Urdu cooking recipe of Chana Anda Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chana Anda Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.