Chana Aur Fruit Chat Recipe In Urdu

چنے اور فروٹ چاٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chana Aur Fruit Chat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chana Aur Fruit Chat is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chana Aur Fruit Chat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سفید چنے ایک پاؤ
2 کٹھا سیب ایک پاؤ
3 امرود ایک پاؤ
4 سرخ انار ایک عدد (چھوٹا سائز)
5 کیلے 3 عدد
6 آدھے لیموں کا رس حسب ضرورت
7 نمک ایک چٹکی
8 لال مرچ چائے کا چوتھائی چمچ
9 کالی مرچ ایک چٹکی
10 کینو کا رس ایک پیالی
11 چینی ایک کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے گلا لیں
  2. 2 سیب چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  3. 3 انار کے دانے نکال لیں۔ امرود کے بھی ٹکڑے کر لیں
  4. 4 کیلے کے گول قتلے بنا لیں
  5. 5 پیالے میں تمام پھلوں کو مکس کر کے ڈالیں
  6. 6 فروٹ پر کینو اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں
  7. 7 چنے گلا کر شامل کر یں اور حسب ذائقہ نمک مرچ ڈالیں
  8. 8 چینی ڈالیں اور تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر یں
  9. نوٹ

  10. 1 کٹے ہوئے کیلے چونکہ کالے پڑ جاتے ہیں اس لئے انہیں پیش کرتے وقت مکس کر یں

متعلقہ پکوان

(4515) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب