Chanay Ki Daal Aur Karela Recipe In Urdu

چنے کی دال اور کریلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Aur Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Aur Karela is a Dal Chana, and listed in the chana daal. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chanay Ki Daal Aur Karela Recipe In Urdu

اشیاء:
دال چنا ایک پاؤ
خشک دھنیا ایک چمچ
پیاز چار عدد
ہلدی ایک چوتھائی چمچ
نمک، مرچ حسب پسند
کریلے آدھا کلو
گھی ایک کپ
زیرہ آدھا چمچ
دہی 50گرام
ترکیب:
دال کو صاف کر کے بھگو دیں۔ کریلوں کو چھیل کر لمبو ترے کاٹ لیں اور بیج نکال کر ان کو نمک لگا کر رکھتے جائیں۔ دال کو نمک اور پانی کے ساتھ ابال لیں اور دال کو نکال کر الگ کر لیں۔ دال کو گھی میں تل لیں ۔ کریلوں کو اچھی طرح چھیل کر کاٹ لیں۔ ایک برتن میں دال چنا، پیاز، لہسن، نمک، مرچ، خشک دھنیا، زیرہ ، ہلدی اور تقریباً ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال کر اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ چالیس منٹ تک پکنے کے بعد جب کریلے اور دال گل جائیں تو گھی ، ہرا دھنیا اور کالی مرچ ڈال کر اوپر ڈھکن دے دیں۔ ہلکی آنچ پر رکھیں اور مزید کچھ دیر پکانے کے بعد اتار لیں۔

متعلقہ پکوان

(5367) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب