Chanay Ki Daal Aur Tarbooz K Chilkay Recipe In Urdu

چنے کی دال اور تربوز کے چھلکے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Aur Tarbooz K Chilkay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Aur Tarbooz K Chilkay is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chanay Ki Daal Aur Tarbooz K Chilkay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

350 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال ایک پاؤ
2 پیاز پاؤ
3 تربوز کے چھلکے سیر
4 گھی پاؤ ادرک آدھی چھٹانک
5 لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچے
6 نمک اور سرخ مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تربوز کے چھلکوں کو اوپر سے چھیل لیں اور ایک پیالی پانی میں باریک باریک کاٹ کر پانی خشک ہونے تک ابا لیں
  2. 2 اب پیاز کو دیگچی میں گرم گھی میں سر خ کر لیں
  3. 3 پھر پسے ہوئے مصالحے ڈال دیں اور ان کو اس وقت تک بھونتے رہیں جب تک اس کا رنگ سرخ مائل بادامی اور بونہ ختم ہو جائے
  4. 4 کسی دوسری دیگچی میں دال کو بھی ابالیں
  5. 5 پھر بھنے ہوئے مصالحے میں دال اور تربوز کے چھلکوں کو ڈال کر خوب بھونیں اور دم پر پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں
  6. 6 دم کے بعد اس کو ڈونگے میں نکال لیں
  7. 7 دال تیار ہے
  8. 8 تربوز کے چھلکوں والی یہ دال متوسط طبقے میں بے حد پسند کی جاتی ہے
  9. 9 اس کا اپنا انفرادی قسم کا مزہ ہے
  10. 10 یہ دال دس افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(5608) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal - مزید مختلف اقسام کی مکس اور متفرق دالیں

More Recipes - مزید تراکیب