Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

چنے کی دال کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 21 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

21 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال 1کلو
2 چینی 4-6کپ
3 بھی 3/4کپ
4 دودھ 4کپ
5 کھویا 1کپ
6 بالائی 1کپ
7 بادام(گری) 1/2کپ
8 پستہ 1/2کپ
9 کچا ناریل 1بڑا ٹکڑا
10 سبز الائچی چند دانے
11 زعفران 1چٹکی
12 کیوڑا 1چائے کا چمچ
13 لونگ 2عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے کی دال کو 2گھنٹے تک بھگودیں
  2. 2 پتیلی میں دودھ ڈال کر پکائیں
  3. 3 جوش آجائے تو دال ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  4. 4 دال کے گلنے پر اتارلیں اور چھان کر دال الگ کر کے دودھ کو دوبارہ پکنے کیلئے رکھ دیں اور دال کو پیس لیں
  5. 5 اب پسی ہوئی دال‘ چینی‘ بالائی اور زعفران کو دودھ میں شامل کردیں
  6. 6 آنچ ہلکی کرکے چمچ چلاتے رہیں
  7. 7 جب یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اتارلیں
  8. 8 ایک دوسری دیگچی میں گھی گرم کریں
  9. 9 اس میں الائچی کے دانے‘ لونگ او کچے ناریل کو پیس کر ڈالی دیں
  10. 10 اب کھویا ڈال کر بھونیں۔ گھی میں دال‘ دودھ‘ بالائی اور چینی کا آمیزہ‘ بادام اور پستہ بھی ڈال دیں
  11. 11 جب شیرہ جذب ہونے لگے تو اسے دم پر رکھ دیں اور کویڑ اڈال دیں
  12. 12 ٹھنڈا ہونے کے بعد پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3012) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب