Chanay Ki Daal Ka Paratha Recipe In Urdu - Recipe No. 3842

چنے کی دال کے پراٹھے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3842

Chanay Ki Daal Ka Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

206 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال ایک پاؤ
2 گندھا ہوا آٹا ایک پاؤ
3 گھی حسب ضرورت
4 سبز مرچ چھ عدد
5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
6 گرم مصالحہ، تیل پکانے کے لئے، نمک مرچ حسب ضرورت
7 سبز دھنیا حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال دھو کر آدھ گھنٹے کے لئے بھگو دیں
  2. 2 سوس پین میں تھوڑے سے تیل میں پیازوں کو سنہری کر لیں
  3. 3 ایک پیالی پانی اورنمک ڈالیں اور دال ڈال کر گلا لیں
  4. 4 دال گل جائے تو اسے باریک پیس لیں اورپسی ہوئی دال میں گرم مصالحہ اور ادرک، سبز مرچ (کٹی ہوئی) اور سبز دھنیا باریک کتر کر ڈالیں
  5. 5 گندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں
  6. 6 ایک پیڑابیل کر تھوڑی سی دال ڈالیں اور دوسرا بیل کر کنارے ملا کر روٹی کو مزید بیلیں
  7. 7 دھیمی آنچ پر روٹی کو دونوں طرف سے گھی ڈال کر سرخ کر لیں

(4308) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Ka Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Ka Paratha is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.