Chanay Ki Daal Kaddu Recipe In Urdu

چنے کی دال کدو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Kaddu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Kaddu is a Dal Chana, and listed in the chana daal. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chanay Ki Daal Kaddu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

203 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدو آدھا کلو
2 چنے کی دال ایک پاؤ
3 ٹماٹر آدھ پاؤ
4 نمک مرچ حسب ذائقہ
5 ہلدی چائے کا آدھا چمچہ
6 گرم مصالحہ پسا ہوا
7 ہری مرچ چھ عدد
8 گھی آدھ پاؤ
9 پیاز آدھ پاؤ
10 انار دانہ حسب ذائقہ
11 ادرک آدھ چھٹانک
12 لہسن پانچ چھ جوئے
13 دھنیا آدھ چمچہ
14 گرم مصالحہ پسا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو دھو کر کھرچ لیں یا چھیل کر کاٹ لیں
  2. 2 ذرا چھوٹے کا ٹیں چنے کی دال کو چن کر دھو لیں اور پکانے سے گھنٹے پہلے بھگو دیں
  3. 3 دیگچی میں گھر کڑ کڑائیں اس میں ان اور ادرک کاٹ کر سرخ کریں
  4. 4 پھر نمک مرچ ہلدی ہوادھنیا ڈال کر بھونیں کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈال کر اب دال ڈالیں اور خوب بھونیں
  5. 5 دال بھن جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں ور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 دال آدھی گل جائے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیں
  7. 7 جب گھیا گل جائیں اور مل کر ایک ہو جائیں تو اس پر دھنیا اور ہری مرچ کتری ہوئی اور گرم مصالحہ چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(4581) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب