Chanay Ki Daal Masala Recipe In Urdu

چنے کی دال مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chanay Ki Daal Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ki Daal Masala is a Dal Chana, and listed in the chana daal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chanay Ki Daal Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

350 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال ایک کپ
2 نمک حسب ذائقہ
3 کٹی لال مرچیں ایک چائے کا چمچہ
4 لہسن، ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچے
5 ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
6 پیاز ایک عدد (چوپ کر لیں)
7 تیل کپ
8 پودینہ، ہری مرچیں، گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
9 پیاز(سلائس کاٹ لیں) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو صاف کر کے پانی میں ڈال کر 30 منٹ کے لئے بھگو دیں
  2. 2 ایک پتیلی میں دال ڈال کر اس میں نمک، کٹی لال مرچیں، لہسن، ادرک پیسٹ، ثابت گرم مصالحہ، پیاز اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے دال کے گل جانے تک پکائیں
  3. 3 اس کے بعد اس میں پو دینہ، ہری مرچیں اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر یں اور دال پر اس کابگھار لگا دیں
  5. 5 مزیدار چنے کی دال مصالحہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4832) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب