Chane Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

چنے کی دال کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chane Ki Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chane Ki Daal Ka Halwa is a Dal Chana, and listed in the chana daal. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 21 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chane Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

21 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

364 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دال چنا 750 گرام
2 چینی 750 گرام
3 دودھ 1-1/2 کلو
4 گھی 375 گرام (ڈیڑھ پاؤ کے قریب)
5 الائچی، بادام اور پستہ پسند کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال صاف کرکے بھگو دیں چار پانچ گھنٹے بھیگی رہے
  2. 2 پھر دودھ میں ڈال کر بہت ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 جب دال پک جائے اور دودھ خشک ہوجائے تو گرم دال کو بہت باریک پیس لیں
  4. 4 اب کڑاہی میں گھی گرم کریں
  5. 5 الائچیوں کے دانے موٹے موٹے کوٹ کر ڈالیں
  6. 6 جونہی خوشبو آنے لگے پسی ہوئی دال ڈال دیں اور بھونیں
  7. 7 دوسرے چولہے پر چینی میں ایک پیالی پانی ڈال کر شیرہ بنالیں
  8. 8 شیرے کو صرف ایک جوش آئے
  9. 9 دال جب اچھی طرح بھون لیں اور گھی چھوڑنے لگے تو شیرہ ڈال دیں اور پکائیں
  10. 10 جومیوہ ڈالنا ہے ڈالیں
  11. 11 جونہی کفگیر یا بڑے چمچ کے ساتھ اُٹھنے لگے تو جمالیں
  12. 12 ٹھنڈا ہوجائے تو ٹکڑے کاٹ لیں

متعلقہ پکوان

(5270) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب