Chane Ki Meethi Kachori Recipe In Urdu

چنے کی میٹھی کچوری بنانے کی ترکیب

Chane Ki Meethi Kachori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنے چنے ایک پیالی
2 چینی آدھی پیالی
3 میدہ دو پیالی
4 بادام پستے حسب پسند
5 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنے ہوئے بغیر چھلکوں کے چنوں کو چینی اور بادام پستوں کے ساتھ باریک پیس کر رکھ لیں۔
  2. 2 میدے میں نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر انگلیوں سے بھر بھرالیں پھر تھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔ گیلے ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 پھر اس کی پوریاں بیل لیں، ایک طرف چنے کا خشک مکسچر ڈال کر پوری کو دہرا کریں اور اچھی طرح دبا کر بند کر دیں(کناروں پر ہلکا پانی لگا دیں تو چپک کر بند ہو جائے گا)۔ دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

(839) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kachori - مزید کچوری

Urdu cooking recipe of Chane Ki Meethi Kachori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chane Ki Meethi Kachori is a Kachori, and listed in the Kachori. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.