Chapli Seekh Kabab Recipe In Urdu

چپلی سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Chapli Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
7 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
8 ٹما ٹر کا پیسٹ آدھی پیالی
9 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
10 انڈے دو عدد
11 بیسن دو کھانے کے چمچ
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں ۔پھر اس میں نمک ،ادرک لہسن ،بھنا کٹا دھنیا زیرہ ،پیاز ،لال مرچ ،کالی مرچ ،ٹماٹر کا پیسٹ ،سویا ساس اور ہاف فرائی کئے ہوئے انڈے ڈال کر اچھی طرح ملائیں پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 فریج سے نکال کر قیمے میں بیسن بھون کر ڈالیں کر اچھی طرح ملائیں اور چپٹے کباب بنا لیں ۔
  3. 3 چربی کی باریک پرت لے کر ہر کبا ب پر پلیٹ دیں اور اسے دوسیخوں میں پرودیں ۔سارے کباب اسی طرح تیار کر لیں اور انھیں کو ئلوں پر سیخ کبا ب کی طرح سنہری سینک لیں ۔

متعلقہ پکوان

(2346) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chapli Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chapli Seekh Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.